عمران خان کے پاس کھونے کے لئے اب کچھ نہیں ہے، حکومت کی پالیسی کا فائدہ عمران خان کو ملا، عمران خان کی نااہلی کی خبروں پر مظہر عباس کا تجزیہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نااہل ہو جائیں یا ان کی جماعت پر پابندی لگ جائے تو تحریک انصاف کا کیا لائحہ عمل ہوگا، نجی ٹی وی کے پروگرام …