صحافی طلعت حسین نے وزیراعظم سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا تو طلعت حسین نے شدید الفاظ میں تنقید کی جس پر شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے جوابی وار کرتے ہوئے انہیں بغیر تصدیق کیے بات کرنے پر
کھری کھری سنا دیں۔ اس کے بعد یہ لفظی وار تھمے نہیں طلعت حسین نے مریم نواز کی آج کی پریس کانفرنس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے آج اپنی تمام سیاسی تکالیف کا خلاصہ بیان کیا۔ نظام نے ان کے ساتھ جو
بھی کیا وہ اب کھل کے سامنے آ گیا ہے۔ مگر ان کے خاندان کا اپنا فرد کچھ عرصہ پہلے تک پنڈی اور آبپارہ کے سامنے عمران خان سے بڑھ کر نواز شریف کو ‘تن’ کے رکھنے کی مہم چلاتا رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا سب کو کہتا
مریم نواز نے آج اپنی تمام سیاسی تکالیف کا خلاصہ بیان کیا۔ نظام نے ان کے ساتھ جو بھی کیا وہ اب کھل کے سامنے آ گیا ہے۔ مگر ان کے خاندان کا اپنا فرد کچھ عرصہ پہلے تک پنڈی اور آبپارہ کے سامنے عمران خان سے بڑھ کر نواز شریف کو ‘تن’ کے رکھنے کی مہم چلاتا رہا۔
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 25, 2022
تھا ‘ان کی گردنوں میں سریا’ ہے۔ میڈیا میں پیسے دے کر پروگرام کراتا تھا۔ کہتا تھا مریم کی ایسی کی تیسی کریں۔ جب اندر ایسے اخلاق اور شرم سے عاری لوگ موجود ہوں تو غیروں سے گلہ کیا۔ صحافی نے مزید کہا ان میٹنگز
سب کو کہتا تھا ‘ان کی گردنوں میں سریا’ ہے۔ میڈیا میں پیسے دے کر پروگرام کراتا تھا۔ کہتا تھا مریم کی ایسی کی تیسی کریں۔ جب اندر ایسے اخلاق اور شرم سے عاری لوگ موجود ہوں تو غیروں سے گلہ کیا۔
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 25, 2022
کا ریکارڈ بھی موجود ہے اور جن کے ساتھ یہ بات چیت ہوتی تھی وہ بھی موجود ہیں۔ مریم اور نواز شریف چاہیں تو تصدیق کر سکتے ہیں۔ مگر وہ نہیں کریں گے۔ ان کو بھی پتا ہے کہ اس گھس بیٹھیے کا
سب کو کہتا تھا ‘ان کی گردنوں میں سریا’ ہے۔ میڈیا میں پیسے دے کر پروگرام کراتا تھا۔ کہتا تھا مریم کی ایسی کی تیسی کریں۔ جب اندر ایسے اخلاق اور شرم سے عاری لوگ موجود ہوں تو غیروں سے گلہ کیا۔
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 25, 2022
کھرا کہاں ختم ہوتا ہے۔ جبکہ سلیمان شہباز نے ان کا کچاچٹھہ کھول دیا اور کہا کہ وہ جھوٹے بھی ہیں اور مکار بھی ہیں۔ سلیمان مزید بولے کہ میرے ساتھ لندن میں جو باتیں کی تھیں وہ بتاو جھوٹے صحافی