“فل کورٹ بینچ نہ بنایا گیا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے” رانا ثناء اللہ کی دھمکی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے فل کورٹ بینچ نہ بننے کی صورت میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ ے کہا کہ

فل کورٹ بنایا جائے اس سے عدالت کی توقیر میں اضافہ ہوگا۔ نظر ثانی درخواست اور متعلقہ درخواست کو متفقہ طور پر سنا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر فل کورٹ نہیں بنے گا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے معاملے پر فل کورٹ تشکیل دینے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کیا ہے جو ساڑھے پانچ بجے سنایا جائے گا۔

Scroll to Top