سپریم کورٹ نے مریم نواز، بلاول بھٹو اور فضل الرحمان پر بڑی پابندی لگادی،بڑی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے اپوزیشن رہنماؤں کے عدالت میں داخلے پرپابندی لگادی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کی سماعت کےد وران عدالت نے

اپوزیشن رہنماؤں اور میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ میڈیا کے مطابق عدالت نے ایسا انتظام کیا ہے کہ اندر ہونےوالے بحث باہر میڈیا نمائندگا تک پہنچ سکے۔ دوسری جانب اپوزیشن نے عدالتی فیصلے پر تنقید کے ساتھ ساتھ ججز کو بھی متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ہےدوسری جانب اپوزیشن نے عدالتی فیصلے پر تنقید کے ساتھ ساتھ ججز کو بھی متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے

Scroll to Top