اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ عوامی مینڈیٹ کو نقب لگانےکی کوشش برداشت نہیں کی جائےگی، ارکان پنجاب اسمبلی کی
اکثریت ہمارے ساتھ ہے۔ پرویز الہٰی نےکہا کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان وزیراعلیٰ کے لیے عمران خان پر اعتماد کرے گا، ارکان پنجاب اسمبلی کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے، وفاق اورپنجاب حکومت کے انتظامی ہتھکنڈے قابلِ مذمت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کے زیرسایہ حمزہ شہباز نے جو کیا تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائےگا۔ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کے زیرسایہ حمزہ شہباز نے جو کیا تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائےگا۔