عمران خان نے کمال کردیا، ایک ہی گھنٹےمیں سیلاب متاثرین کیلئے کتنا فنڈ اکٹھا کرلیا، مخالفین کے ہوش اڑادینےوالے خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیلاب متاثرین کیلئے عمرا ن کی جانب سے ٹیلی تھیون جاری ہے ۔ ابھی تک اوورسیز
پاکستانیوں کی جانب سے بڑی تعداد میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کا اعلان کیا جا رہاہے۔۔ اب تک تقریبا! پچاس کروڑ روپے سے زائد کا اعلان کیا جا چکا ہے۔۔ واضح رہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عمران خان اور پنجاب اور کے پی کے وزیراعلیٰ فنڈ ریزنگ کیلئے ٹیلی تھون کا انعقاد کیا ہے

Scroll to Top