شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت یہ عام کیس نہیں ہے، مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون میرے لیے
یہ عام کیس ہے، پہلے یہ دیکھنا ہے یہ کیس maintainable بھی ہے یا نہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان کے ریمارکس حکومتی وکیل آپس میں لڑ پڑے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے سرکاری پراسیکیوٹر
شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت
یہ عام کیس نہیں ہے، مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون
میرے لیے یہ عام کیس ہے، پہلے یہ دیکھنا ہے یہ کیس maintainable بھی ہے یا نہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان کے ریمارکس
— Rizwan Ahmed Ghilzai (@RizwanGhilzai) August 12, 2022
کو دلائل دینے پر ڈانٹ دیا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اپنی ہی حکومت کے پراسیکیوٹر کو دلائل دینے سے روک دیا، ایڈووکیٹ جنرل کیس کی سماعت ملتوی کرانا چاہتے ہیں ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت،شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل پر جج صاحب نے فیصلہ محفوظ کرلیا
— Mughees Ali (@mugheesali81) August 12, 2022
نے سرکاری وکیل کو کیس کے میرٹس پر دلائل دینے سے روک دیا، پہلے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں، ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان