سرحدوں پر تو باڑ ہے،طالبان واپس کیسے آئے؟ نادیہ مرزا کا سوال صحافی نادیہ مرزا نے سوال اٹھایا کہ طالبان کی واپسی کس معاہدے کے تحت ہو رہی ہے اور اگر کوئی معاہدہ نہیں ہوا تو انکی واپسی کیسے ہوئی؟؟ باجوڑ اور
طالبان کی واپسی کس معاہدے کے تحت ہو رہی ہے اور اگر کوئی معاہدہ نہیں ہوا تو انکی واپسی کیسے ہوئی؟؟
باجوڑ اور دیر اففان سرحد پر تو باڑ ہے اور یہی دو علاقے تحصیل مٹہ اور تحصیل کبل سے متصل ہیں۔#Taliban #TTP— Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) August 9, 2022
دیر اففان سرحد پر تو باڑ ہے اور یہی دو علاقے تحصیل مٹہ اور تحصیل کبل سے متصل ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے ہمارے بچوں کا قتل کیا ہمارے فوجی جوانوں کے گلے کاٹے اور عام عوام کو
طالبان نے ہمارے بچوں کا قتل کیا ہمارے فوجی جوانوں کے گلے کاٹے اور عام عوام کو بموں سے اڑایا۔۔ سوات آپریشن کے بعد کچھ مارے گئے کچھ افغانستان بھاگ گئے۔ آپریشن کامیاب ہوا سرحدوں پر باڑ لگا دی گئی تو اب واپسی کیسے؟؟
جواب چاہیے۔۔۔ #TTP #Taliban— Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) August 9, 2022
بموں سے اڑایا۔۔ سوات آپریشن کے بعد کچھ مارے گئے کچھ افغانستان بھاگ گئے۔ آپریشن کامیاب ہوا سرحدوں پر باڑ لگا دی گئی تو اب واپسی کیسے؟؟ جواب چاہیے۔۔۔ نادیہ مرزا کا کہنا تھا کہ سوات میں تحریک طالبان
سوات میں تحریک طالبان پاکستان کی کاروائیاں شروع ۔۔۔ بھتہ وصولی کی شکایت مقامی تھانے میں درج۔ #Taliban #TTP pic.twitter.com/nJk20LnHlf
— Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) August 9, 2022
پاکستان کی کاروائیاں شروع ۔۔۔ بھتہ وصولی کی شکایت مقامی تھانے میں درج کی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ طالبان کا کہنا ہے افغانستان سے ہماری واپسی معاہدے کے تحت ہوئی ہے۔
ڈسٹرکٹ سوات کی تحصیل مٹہ اور تحصیل کبل میں تحریک طالبان پاکستان کی واپسی۔ اطلاعات کے مطابق تھانے پر حملہ پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی پیر سعید زخمی۔۔۔ طالبان کا کہنا ہے افغانستان سے ہماری واپسی معاہدے کے تحت ہوئی ہے۔ #TTP #Taliban pic.twitter.com/k3RJRRmyKD
— Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) August 9, 2022