high court order pp7

پی پی 7 ضمنی انتخاب، لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کو لاہور ہائی کورٹ نے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ ضمنی انتخابات میں راولپنڈی کے حلقہ پی پی 7 سے ن لیگ کے امیدوار کانٹے دار مقابلے کے بعد

فتح یاب قرار پائے تھے۔ جس کی دوبارہ گنتی کی درخواست پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ تاہم اب لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے ریٹرننگ آفیسر کو پی پی 7 کے نتائج جاری کرنے

سے روک دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی امیدوار شبیر اعوان کی درائر پٹیشن نمٹا دی ہے۔عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ شبیر اعوان کل صبح الیکشن کمیشن سے رجوع کرے

Scroll to Top