اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے پانچ پیسے کی کمی ہے جب کہ ڈیزل کی
قیمت آٹھ روپے 95 پیسے فی لٹر بڑھائی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اطلاق اتوار اور پیر کی درمیانی شب 12 بجے سے ہوگا۔
The government is able to decrease the price of petrol by Rs 3.05 per litre. The price of diesel has however gone up by Rs 8.95. These prices are effective from midnight August 1. Pakistan Zindabad pic.twitter.com/YQGp9bYiss
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) July 31, 2022