ن لیگ کیساتھ “مفصل ہاتھ “ہوگیا، طلعت حسین کا دعویٰ

ن لیگ کی حکمت عملی پر صحافی طلعت حسین کی کڑی تنقید۔۔ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ہوگیا؟ کیا ن لیگ کا حکومت دینے کا مقصد عمران خان کو اگلے پانچ سال تک مزید لانا تھا؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے کہا کہ

واضح ہوا کہ پرویز الہی نے بزدار کے بعد آخری وقت پر ن اور اتحادیوں کی مدد سے وزیر اعلی بننے سے فرار کیوں اختیار کیا۔ مونس الہی تو بہانہ تھا۔ دراصل مرکز اور پنجاب میں ن کو مرکزیت دے کر نظام کو اگلے سال

واضح ہوا کہ پرویز الہی نے بزدار کے بعد آخری وقت پر ن اور اتحادیوں کی مدد سے وزیر اعلی بننے سے فرار کیوں اختیار کیا۔ مونس الہی تو بہانہ تھا۔ دراصل مرکز اور پنجاب میں ن کو مرکزیت دے کر نظام کو اگلے سال تک چلانا مقصود ہی نہیں تھا۔ روز اول سے مقصد جلد انتخابات ہی تھا۔ pic.twitter.com/b6q1K0g5Tt

— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 27, 2022

تک چلانا مقصود ہی نہیں تھا۔ روز اول سے مقصد جلد انتخابات ہی تھا۔ انہوں نے مزید کہا ضمنی انتخابات کا نتیجہ منصفین کی پھرتیاں وغیرہ سب اس طے شدہ انجام کی کڑیاں تھیں۔ نیا آرمی چیف ہو یا معیشت کو

ضمنی انتخابات کا نتیجہ۔ منصفین کی پھرتیاں وغیرہ سب اس طے شدہ انجام کی کڑیاں تھیں۔ نیا آرمی چیف ہو یا معیشت کو سنبھالنے کا کریڈٹ سب کچھ ایک ‘نیوٹرل’ نظام سے کروانا تھا۔ سادہ الفاظ میں، ن کے ساتھ ایک ‘مفصل’ ہاتھ ہوا ہے۔

— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 27, 2022

سنبھالنے کا کریڈٹ سب کچھ ایک ‘نیوٹرل’ نظام سے کروانا تھا۔ سادہ الفاظ میں، ن کے ساتھ ایک ‘مفصل’ ہاتھ ہوا ہے۔ صحافی طلعت حسین نے پنجاب میں تحریک انصاف کی فتح پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی

Neutrality, an elaborate hoax or a temporary stratagem, has failed either way. No political force believes it now. It has no takers left other than those marketing it.

— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 27, 2022

لانڈرنگ اور ری-لانچنگ بھی ہوئی اور ن لیگ کو زبردست لگام بھی ڈلی۔ سر کمال شاٹ کھیلا ہے۔ طلعت حسین نے یہ بھی کہا غیر جانبداری، ایک وسیع دھوکہ دہی یا ایک عارضی حکمت عملی، دونوں طرح سے ناکام ہوئی ہے۔ اب کوئی سیاسی قوت اس پر یقین نہیں کرتی۔

اپنے طویل خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف سپریم کورٹ کے فیصلے کا تذکرہ بھول گئے۔ اب یہ کمی مریم نواز پوری کرے گی۔

— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 27, 2022

اس کی مارکیٹنگ کرنے والوں کے علاوہ کوئی لینے والا نہیں بچا ہے۔ جبکہ ن لیگ کی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ طویل خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف سپریم کورٹ کے فیصلے کا تذکرہ بھول گئے۔ اب یہ کمی مریم نواز پوری کریں گی۔

Scroll to Top