اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کے بعد چودھری مونس الٰہی نے بنی گالہ کی حفاظت کیلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں مونس الٰہی نے کہا
کہ” بنی گالہ کی طرف کچھ حرکت کا علم ہوا ہے ، ہم حفاظت کیلئے پنجاب پولیس بھیج رہے ہیں”۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ بنی گالہ میں سیکیورٹی اہلکار بھیجے جائیں۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ بنی گالہ میں سیکیورٹی اہلکار بھیجے جائیں۔
Heard about some movement towards banigala. We are sending punjab police for protection .
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) August 9, 2022