اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔ رانا ثناء اللہ سے بات کی ہے، معصوم بچی کی والدہ کو بھی رہا کر دینا چاہیے۔شہباز گل
کے ڈرائیور اظہار کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے صحافی حسن ایوب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی بیٹی کی تصویر شیئر
کرتے ہوئے لکھا کہ اس معصوم بچی اور اسکی ماں نے کیا جرم کیا ہے ؟ کیا کوئی اس متعلق بتانے والا ہے ؟ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز گل کے بعد چاہے اس کے لیڈر عمران خان یا دیگر قائدین کو گرفتار کریں لیکن معصوم
میری اطلاعات کے مطابق بچی ساتھ نہیں ہے مگر بچی کی ماں کو بھی رہا کر دینا چاہیے۔ میں نے رانا صاحب سے بات کی ہے۔ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔ https://t.co/X5ROIE5Uwf
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 11, 2022
بچی اور اسکی ماں کو فوری رہائی ملنی چاہیئے۔ قیامت کے دن اللہ کی عدالت بھی ضرور لگنی ہے لیکن ہم سب یہ بھول بیٹھے ہیں ۔صحافی حسن ایوب کے ٹویٹ کے جواب میں مریم نوازنے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میری
آپ براہ راست وزراء کو احکامات جاری کرتی ہیں کیا ہم بادشاہت کے نظام میں ہیں؟ آپ کے وزیر اور مجسٹریٹ دونوں کو جیل میں ڈالنا چاہئیے دونوں میں مقابلہ ہے کون زیادہ بے شرم اور بے حیا ہے https://t.co/goAiwcuhYW
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 11, 2022
اطلاعات کے مطابق بچی اپنی والدہ کے ساتھ نہیں ہے مگر بچی کی ماں کو بھی رہا کر دینا چاہیے۔ میں نے رانا صاحب سے بات کی ہے۔ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔فوادچوہدری نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ براہ راست وزراء کو احکامات جاری کرتی ہیں
کیا ہم بادشاہت کے نظام میں ہیں؟ آپ کے وزیر اور مجسٹریٹ دونوں کو جیل میں ڈالنا چاہئیے دونوں میں مقابلہ ہے کون زیادہ بے شرم اور بے حیا ہےیاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روز قبل بنی گالہ چوک سے گرفتار کیا گیا تھا، اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے اور
ان کے سربراہوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے سمیت 10 سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نے شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا۔ذرائع کے مطابق نجی چینل اور بنی گالہ کے پی ٹی سی ایل نمبرز کی سی ڈی آر نکلوائی جا رہی ہے اور پوچھ گچھ جاری ہے کہ شہباز گل نے کس کی ایما پر میڈیا میں بیان دیا۔