اسلام آباد: فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈیکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواءکروا لیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر
پرسن عمران ریاض خان کی جانب سے ایک ویڈیو کو ری ٹویٹ کیا گیا اور انہوں نے اس پر غصے والا ایموجی استعمال کیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میڈیکل کی طالبہ کے چہرے پر تشدد کے نشانات ہیں اور وہ رو رہی
فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر تشدد کے ساتھ ساتھ
جوتے چاٹنے تک مجبور کیا گیا pic.twitter.com/Y7ohRD2KkM— زاہد لائلپوری (@zahid_pmln) August 16, 2022
ہے ، معروف بزنس مین کی جانب سے اسے شادی سے انکار پر سزا دی گئی کہ اسے گھر سے بھائی سمیت گھر سے اغواء کیا گیااس پر تشدد کیا گیا پھر اسے گھر میں موجود جوتوں کو بھی چاٹنے پر مجبور کیا گیا ۔ ویڈیو
فیصل آباد پولیس نے خاتون پر تشدد اور تذلیل کرنے والے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔سی پی او فیصل آباد کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فوری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔@fsdpolice https://t.co/4d4pDO5iX6 pic.twitter.com/2EMQcPHaUt
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) August 16, 2022
سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے لعن طعن کیساتھاس گھنائونے عمل میں ملوث افراد کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔