عمران ریاض کو پھر آف ایئر کردیا گیا، وجہ کیا بنی؟

سینئر صحافی عمران ریاض خان کو نجی ٹی وی نے ایک مرتبہ پھر ان کے پروگرام سے آف ایئرکر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران ریاض خان نے کہا کہ

میں اپنے نیوزچینل کے آفس میں پروگرام کرنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ”ہم مجبور ہیں آپکو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے“ میں نے وجہ پوچھی کہ کیا کوئی غلط چیز میرے پروگرام میں چلی ہے؟ تو مجھے بتایا گیا کہ

”نہیں آپ نے کچھ غلط نہیں کیا ہمیں افسوس ہے کہ آپکو روکنا پڑا ہے”۔

Scroll to Top