لاہور (نیوزڈیسک) اسد عمر کے مطابق تحریک عدم اعتماد سے قبل ہمیں مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے عمران خان کو مائنس کرنے کے حوالے سے
کوششیں کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔سابق وزیر خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے کچھ دن قبل ہمیں مائنس عمران خان کی پیش کش کرتے ہوئے عمران خان کے متبادل کیلئے مجھ سمیت 3 افراد کے نام
مانگے گئے تھے۔اس پیش کش پر جواب دیا کہ تمہارا دماغ خراب ہے، عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کچھ نہیں ہے۔
The post عمران خان کا متبادل تحریک انصاف کے کونسے تین رہنما ہوں گے؟ پی ٹی آئی کو مائنس عمران خان کی پیشکش کردی گئی appeared first on News Online.