شہبازشریف کی ہیلی کاپٹرسے امدادی سامان پھینکنے کی وڈیوپرکامران خان کی تنقید

وزیراعظم شہبازشریف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ہیلی کاپٹر پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کررہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ہیلی کاپٹر سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان کے تھیلے پھینک رہے ہیں اور لوگ پانی میں

تھیلے پکڑنے کیلئے بھاگ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے پر اینکر کامران خان خاموش نہ رہ سکے اور شہبازشریف پر طنز کردیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف بلاول بھٹو دل سیلاب زدگان محبت سے لبریز ہیں اندرون سندھ سیلاب زدگان تباہی نظارہ
کے لئے کل ہیلی کاپٹر پر سوار ہوئے تو

ہیلی کاپٹر میں چار ٹھیلے راشن رکھ لئیے فوٹو گرافربٹھا لیا شہباز بلاول صاحب نے 4 تھیلے تباہ برباد عوام پر لڑھکائے تو قومی تشہیر لے لئے وڈیو جاری فرمائی

Scroll to Top