سرحدوں پر تو باڑ ہے،طالبان واپس کیسے آئے؟ نادیہ مرزا کا سوال

سرحدوں پر تو باڑ ہے،طالبان واپس کیسے آئے؟ نادیہ مرزا کا سوال صحافی نادیہ مرزا نے سوال اٹھایا کہ طالبان کی واپسی کس معاہدے کے تحت ہو رہی ہے اور اگر کوئی معاہدہ نہیں ہوا تو انکی واپسی کیسے ہوئی؟؟ باجوڑ اور

دیر اففان سرحد پر تو باڑ ہے اور یہی دو علاقے تحصیل مٹہ اور تحصیل کبل سے متصل ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے ہمارے بچوں کا قتل کیا ہمارے فوجی جوانوں کے گلے کاٹے اور عام عوام کو

بموں سے اڑایا۔۔ سوات آپریشن کے بعد کچھ مارے گئے کچھ افغانستان بھاگ گئے۔ آپریشن کامیاب ہوا سرحدوں پر باڑ لگا دی گئی تو اب واپسی کیسے؟؟ جواب چاہیے۔۔۔ نادیہ مرزا کا کہنا تھا کہ سوات میں تحریک طالبان

پاکستان کی کاروائیاں شروع ۔۔۔ بھتہ وصولی کی شکایت مقامی تھانے میں درج کی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ طالبان کا کہنا ہے افغانستان سے ہماری واپسی معاہدے کے تحت ہوئی ہے۔

Scroll to Top