لاہور (خصوصی رپورٹ) سینئر صحافی کالم نگار اور تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی چینل کی ٹرانسمیشن میں دو روز سے جاری پنجاب کے نئے سیاسی تنازعے پر اندر کی خبر اور اپنی رائے دے دی ، جب حامد میر سے سوال کیا گیا کہ خط کی حقیقت کیا ہے اور اسکے اثرات کیا ہیں تو انہوں نے جو کچھ کہا وہ آپ اس ویڈیو میں سنیں ۔۔۔۔