جہانگیر ترین مستقبل میں کیا کرنے والے ہیں؟ شوکت ترین کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی آئندہ سیاست سے متعلق مجھے کچھ نہیں پتہ۔لاہور میں پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے

گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین سے صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا آپ کی لندن میں جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات ہوئی ہے ؟ شوکت ترین نے سوال کے جواب میں کہا کہ جہانگیر ترین

واپس آ چکے ہیں، میری اُن سے سیاست پر کوئی بات نہیں ہوئی۔شوکت ترین نے مزید بتایا کہ میں نے جہانگیر ترین سے صحت سے متعلق پوچھا تھا، اس کے علاوہ ہم نے لنچ ساتھ کیا تھا۔

Scroll to Top