لاہور : ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی،نئے ڈپٹی سپیکر کیلئے انتخاب کل ہو گا۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے
حق میں 186 ووٹ پڑے،پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سبطین خان سپیکر منتخب ہوئے ہیں اور انہوں نے حلف اٹھاتے ہی ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر کارروائی شروع
کرائی تھی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے راجہ بشارت نے اپنی ہی جماعت کے رکن و ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کےخلاف عدم اعتماد کی قراردادجمع کرائی تھی۔بعد ازاں ایوان نے کثرت رائے سے ڈپٹی سپیکر کے خلاف
آہ۔۔ لوٹے ٹھاہ۔۔ ٹھاہ ٹھاہ۔۔۔
دوست محمد مزاری کی سیاست
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
— Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) July 29, 2022
تحریک عدم اعتمادکی قرارداد منظور کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق دوست مزاری کے ناکام ہونے کے بعد ڈپٹی سپیکر کا الیکشن بھی خفیہ رائے شماری سے ہوگا، نئے ڈپٹی سپیکر کا الیکشن کل بروز اتوار
قرارداد کے حق میں 186 ووٹس پڑے۔۔۔ جبکہ خلاف کوئی نہیں پڑا۔۔
لہذا دوست محمد مزاری اب ڈپٹی سپیکر نہیں رہے۔۔۔ pic.twitter.com/2yhLQwUk0z#عوام_کا_لاڈلا_خان
— Mansoor Sherwani (@MSherwani1) July 29, 2022
سابقہ ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری بہت جلد نااہل ہو جائے گا۔
— Imran Khan (@_ImranRiazkhan) July 30, 2022
31 جولائی کو ہو گا اور اس حوالے سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ ڈپٹی سپیکر کے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔