بلاول نے فرحت اللہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی دھمکی کی حمایت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی دھمکی ۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر دیا ۔ تفصیلات کے

مطابق پیپلز پارٹی کےرہنما فرحت اللہ بابر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ’’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور حکومتی اتحاد کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ

Parliamentarians/ PDM , if you really care about restoring balance of powers then read Art 191 and act decisively. Or stop grumbling. pic.twitter.com/3mTyIRjr3L

— Farhatullah Babar (@FarhatullahB) July 26, 2022

ارکان پارلیمنٹ اور پی ڈی ایم آئین کا آرٹیکل 191 پڑھیں کیونکہ فیصلہ کرنے کا وقت آگیا۔‘‘پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فرحت اللہ بابر کا ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیا۔

Scroll to Top