miftah ismail

اگلے 2ماہ پٹرولیم مصنوعات ۔۔۔! مفتاح اسماعیل ایک اور بڑا اعلان کر دیا ، عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ در آمدات کو کم کرلیا گیا ہے، روپے پر دباؤ پچھلے مہینے ہوئی 7 ارب ڈالر زسے زیادہ کی در آمدات کی ادائیگیوں کا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں

2مہینے کا ڈیزل اور فرنس آئل موجود ہے، اگلے 2ماہ ڈیزل اور فرنس آئل امپورٹ نہیں کریں گے، مارکیٹ میں ٹھہراؤ آرہا ہے۔روپے کی گراوٹ میں قائم مقام گورنر کا کوئی ہاتھ نہیں، آئندہ ماہ

روپے کی قدر بھی مستحکم ہوجائے گی، اگلے ہفتے گورنر سٹیٹ بینک کو نامزد کردیں گے، اس مہینے کی درآمدات پچھلے مہینے سے کم ہیں ، بینکوں میں ڈالر کی طلب کم ہوجائے گی۔

Scroll to Top