قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوۓ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ انا پرست عمران نیازی کہتا ہے کی میں ہوں تو ٹھیک ورنہ ملک کے تیں ٹکڑے ہو جائیں گے۔ مسلم لیگ ن ملک کی ترقی اور معیشت کی بحالی کے لیے کوشاں ہے اور عمران نیازی پاکستان کو سری لنکا بنانے کی باتیں کرتا ہے۔ مزید وڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔